ابنا: فرانس پریس کی رپورٹ کےمطابق تقریباپانچ سوافراد نےصوبہ ننگرہارکےمرکزی شہرجلال آباد میں مظاہرہ کرکےنعرےلگائے اورمشرقی افغانستان پر پاکستان کےمیزائلی حملےکی مذمت کی۔
رپورٹ کےمطابق پولیس نےروکاوٹیں کھڑی کرکے انھیں پاکستانی قونصل خانے کی جانب جانےسےروک دیا۔افغانستان کےمشرقی صوبوں پر پاکستان کی جانب سےمیزائلی حملےگذشتہ ہفتوں میں کابل اسلام آباد تعلقات میں کشیدگی کاباعث ہوئےہيں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 169